بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

اذان کا جواب نہ دینے کے متعلق حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی ایک روایت کی تحقیق


سوال

کیا یہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا قول ہے؟  رہنمائی فرمائیں:

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اگر ابن آدم کے کان میں پگھلا ہوا سیسہ بھر دیا جائے یہ اس بات سے بہتر ہے کہ وہ اذان سنے مگر اس کا جواب نہ دے۔

جواب

تلاشِ بسیار کے باوجود یہ روایت ہمیں کہیں نہیں ملی؛  لہذا  جب تک کسی معتبر سند کے ساتھ یہ روایت مل نہ جائے  اس کے بیان کرنے سے احتراز کیا جائے۔ 

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501102564

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں