بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا خواتین مطالعہ کرسکتی ہے؟ خواتین کے لئے تفسیر کا مطالعہ کرنے کا حکم


سوال

کیا عورتیں کتاب مطالعہ کر سکتی ہے؟ بعض مسائل کی کتابیں خود پڑھ سکتی ہے؟ جیسے کہ کوئی بھی وظائف کے کتاب  تہذیب الاخلاق/ سکون قلب/ بہشتی زیور/اعمال قرانی/ احیاء العلوم یا کوئی تفسیر ایسی کتابیں پڑھ سکتی ہے؟

جواب

پڑھ سکتی ہے، اگر کوئی چیز سمجھ میں نہ آئے تو اہل علم سے دریافت کر لیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144507100220

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں