بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خطبہ سے پہلے والی اذان کے جواب دینےکا حکم


سوال

کیا جمعہ کے دن خطبہ سے پہلے کی اذان کا جواب دینا چاہیے؟

جواب

خطبہ کی اذان کاجواب صرف دل ہی دل میں دیا جائے، زبان سے کلماتِ اذان نہ دہرائیں اور اسی طرح اذان کے بعد کی دعا بھی زبان سے نہ پڑھی جائے۔

الدرالمختارمیں ہے:

' وينبغي أن لا يجيب بلسانه اتفاقاً في الأذان بين يدي الخطيب.'

(کتاب الصلاۃ، باب الاذان ج : 1ص : 399 ط : سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401100914

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں