بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خنثی مشکل کو صدقۃ دینا کیسا ہے؟


سوال

خنثی مشکل کو صدقہ دینا کیسا ہے؟

جواب

خنثی مشکل کو صدقہ دینا جائز ہے۔ 

"ومصرف الصدقة الفقير دون الغني".

(بدائع الصنائع: كتاب اللقطة ، فصل وأما بيان ما يصنع بها (6/ 202)، ط. دار الكتاب العربي، سنة النشر : 1982، مكان النشر بيروت)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144406100716

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں