بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

خمس کن کودے سکتے ہیں؟


سوال

خُمس  کے  بارے  میں تفصیل بتائیے کہ کن کودے  سکتے  ہیں ؟

جواب

"خمس" مختلف قسم کے اموال (مال غنیمت ، دفینہ وغیرہ) میں واجب ہوتا ہے اور  ہر ایک کے مختلف مصارف ہیں، مالِ غنیمت اور  دفینہ  میں واجب ہونے  والے خمس کے مصارف میں کچھ طویل مباحث ہیں، لہذا عمومی سوال کی بجائے اپنے سوال کی جہت متعین کرکے دوبارہ سوال کریں، نیز محض  معلومات میں اضافے کی خاطر سوال کی بجائے پیش آمدہ مسائل کے بارے میں سوال کریں۔ فقط واللہ  اعلم


فتوی نمبر : 144109201728

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں