بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خولہ اور رداء نام رکھنا


سوال

۱- خولہ نام رکھنا کیسا ہے؟ ۲- رِدا نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"خولہ" یہ کئی صحابیات کا نام لہذ ا یہ نام رکھنا جائز ہے ۔

"ردا ء"کے معنی اوڑھنی اور چادر کے آتے ہیں لہذا یہ نام رکھنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ صحابیات رضی اللہ عنہن کے نامو ں میں سے کوئی نام رکھاجائے۔

معرفۃ الصحابۃ لابی نعیم میں ہے:

"خولة بنت حكيم بن أمية بن حارثة بن الأوقص بن مرة بن هلال السلمية، امرأة عثمان بن مظعون، هي التي وهبت نفسها للنبي صلى الله عليه وسلم، روى عنها سعد بن أبي وقاص."

(جلد ۶ ص: ۳۳۰۶ ط: دارالوطن للنشر ، الریاض)

معجم اللغۃ العربیۃ المعاصرۃ میں ہے:

"ر د ي

‌رداء [مفرد]: ج رداءات ورداوات وأردية، مث رداءان ورداوان: ما يلبس فوق الثياب، كالجبة والعباءة، ويستعار لكل ما يلبس كالوشاح والسيف والقوس "‌رداء السهرة"  بسط الليل رداءه: نزل، عم خفيف الرداء: قليل العيال والدين ‌رداء الشباب: حسنه ونضارته ‌رداء الشمس: حسنها ونورها ‌رداء العز ‌رداء المساء: ظلامه غمر الرداء: كثير المعروف واسعه هو في ‌رداء فلان: في رعايته وحمايته."

(جلد ۲ ص: ۸۸۲ ط: عالم الکتب)

فقط و اللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144406100067

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں