بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

خواتین کی جماعت کا حکم


سوال

عورتوں کی جماعت کا حکم کیا ہے؟

جواب

خواتین کے لیے اکیلے جماعت کرنا (یعنی امام بھی عورت ہو اور مقتدیات بھی عورتوں ہوں، یہ) مکروہِ تحریمی ہے۔

اعلاء السنن میں ہے:

"فعلم أن جماعة النساء  وحدهن مکروهة". (إعلاء السنن، باب صفات المؤذن، ٢ /   ١۴٧  ،  ادارة القرآن و العلوم الاسلامية)

" عن علي بن أبي طالب رضي اللّٰه عنه أنه قال: لاتؤم المرأة. قلت: رجاله کلهم ثقات". (إعلاء السنن،  باب كراهة جماعة النساء، ۴ / ٢٤٣، ط: إدارة القرآن و العلوم الإسلامية) 

تنویر الابصار مع الدر المختار  میں ہے:

"(وَ) يُكْرَهُ تَحْرِيمًا (جَمَاعَةُ النِّسَاءِ) وَلَوْ التَّرَاوِيحَ فِي غَيْرِ صَلَاةِ جِنَازَةٍ (لِأَنَّهَا لَمْ تُشْرَعْ مُكَرَّرَةً) ، فَلَوْ انْفَرَدْنَ تَفُوتُهُنَّ بِفَرَاغِ إحْدَاهُنَّ؛ ... (فَإِنْ فَعَلْنَ تَقِفُ الْإِمَامُ وَسَطَهُنَّ) فَلَوْ قُدِّمَتْ أَثِمَتْ".

رد المحتار میں ہے:

"(قَوْلُهُ: وَيُكْرَهُ تَحْرِيمًا) صَرَّحَ بِهِ فِي الْفَتْحِ وَالْبَحْرِ (قَوْلُهُ: وَلَوْ فِي التَّرَاوِيحِ) أَفَادَ أَنَّ الْكَرَاهَةَ فِي كُلِّ مَا تُشْرَعُ فِيهِ جَمَاعَةُ الرِّجَالِ فَرْضًا أَوْ نَفْلًا ... (قَوْلُهُ: فَلَوْ تَقَدَّمَتْ) أَثِمَتْ. أَفَادَ أَنَّ وُقُوفَهَا وَسَطَهُنَّ وَاجِبٌ، كَمَا صَرَّحَ بِهِ فِي الْفَتْحِ، وَأَنَّ الصَّلَاةَ صَحِيحَةٌ، وَأَنَّهَا إذَا تَوَسَّطَتْ لَاتَزُولُ الْكَرَاهَةُ، وَإِنَّمَا أَرْشَدُوا إلَى التَّوَسُّطِ؛ لِأَنَّهُ أَقَلُّ كَرَاهِيَةً مِنْ التَّقَدُّمِ، كَمَا فِي السِّرَاجِ بَحْرٌ". ( كتاب الصلاة، باب الإمامة، ١ / ٥٦٥ - ٥٦٦، ط: دار الفكر) فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144108201654

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں