کیا عورت اپنی پنڈلی اور بازو کے بال صاف کرسکتی ہے؟
خواتین کے لیے اپنے شوہروں کے لیے ہاتھ پیر کے بال صاف کرنے کی اجازت ہے، تاہم غیر مردوں کے سامنے اپنے بازو و پنڈلی ظاہر کرنا حرام ہے۔
تفصیل کے لیے دیکھیے:
عورت کا ہاتھ اور پاؤں کے بال ریزر سے صاف کرنا
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144212201625
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن