قرآنِ پاک کے آخر میں ختمِ قرآن کی ایک دعا ہوتی ہے: "اَللّٰهُمَّ اٰنِسْ وَحْشَتِيْ فِيْ قَبْرِيْ کیا یہ مکمل دعا ہم ختمِ قرآن کے علا وہ بھی پڑھ سکتے ہیں؟
جی! یہ دعا ختمِ قرآن کے علاوہ مواقع پر بھی پڑھ سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144107201028
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن