بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کھٹمل ختم کرنے کے لیے دعا


سوال

السلام علیکمگھرمیں اگرکھٹمل آجائیں توان کو کیسے ختم کیاجائے؟ کوئی عمل یا دعا بتائیں!

جواب

سورہ بقرہ کی آیت نمبر18 ، سورہ یٰسین کی آیت نمبر65 (کا اتنا حصہ اَلیَومَ نَختِمُ عَلٰی اَفوَاھِھِم)،سورہ مرسلٰت کی آیت نمبر36 اور عم پارے میں سورہ مطففین پڑھ کراس جگہ دم کریں جہاں کھٹمل ہوں۔ نیز ایسی موذی چیزوں کے خاتمے کے لیے جو دوائیں ہیں ان کوبھی استعمال کیاجائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143507200013

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں