بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کھانے پینے کی اشیاء کے اوپر سے پھلانگنا


سوال

کیا کھانے پینے کی چیزوں کو پھلانگنےاور اس کو ٹھیس لگانے سے حلق میں درد ہوتا ہے ایسا کرنا شرعاً کیساہے؟

جواب

واضح رہے کہ کھانے پینے کے اشیاء کو پھلانگنا اور ان کو ٹھیس پہنچانا ادب کے خلاف اور اللہ تعالی ٰکی نعمتوں کی ناشکری کا سبب ہے ،تاہم اس سے یہ سمجھنا کہ اس طرح کرنے سے حلق میں درد ہوتا ہے اس کی شرعاً کوئی حقیقت نہیں ۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311101519

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں