آپ سے پوچھنایہ ہےکہ خانہ کعبہ کےچاروں اطراف کےنام کیاہیں؟
جہاں سے طواف کی ابتداء کی جاتی ہےاس کونےکانام حجراسود ہے،حجراسودکےداہنی طرف رکن عراقی، رکن عراقی کےبعدرکن شامی اوررکن شامی کےبعدوالاکونارکن یمانی کہلاتاہے۔
فتوی نمبر : 143101200130
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن