بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

خالہ زاد بھائی کی بیٹی سے نکاح کا حکم


سوال

کیا خالہ زاد  بھائی کی بیٹی یعنی کہ جو بھتیجی ہوئی  اس سے نکاح جائز ہے یا نہیں؟

جواب

صورت  مسئولہ میں خالہ زاد بھائی کی بیٹی  چوں کی حقیقی بھتیجی نہیں ہے اس لئے اس سے نکاح جائز ہے ۔

در مختار وحاشیۃ ابن عابدین میں ہے :

"و أما عمة عمة أمه وخالة خالة أبيه حلال كبنت عمه وعمته وخاله وخالته {وأحل لكم ما وراء ذلكم}." [النساء: 24]

(کتاب النکاح ،فصل فی المحرمات،ج:۳،ص:۳۰،سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401100964

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں