بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خدیجہ کا تلفّظ کیا ہے؟


سوال

لفظ خدیجہ کا تلفّظ کیا ہے ؟

جواب

خَدِیجَہ: خاء کے زبر، دال کےزیر ، یاء کےسکون  اور جیم کے زبر کے ساتھ ہے۔

"(ج) الحَليجَةُ: عُصارةُ نِحْي، أَو لبنٌ أُنْقِعَ فيه تَمْر. و خَديجَةُ: من أَسْماءِ النِّساءِ. "

(معجم دیوان العرب:  بابُ فَعيل، فَعيلة 128 وممّا أُلحقَت الهاءُ به من هذا البناء(1/ 426)،ط. مؤسسة دار الشعب للصحافة والطباعة والنشر، القاهرة، عام النشر: 1424 هـ - 2003 م)

فقط، والله اعلم


فتوی نمبر : 144212200734

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں