بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 شوال 1445ھ 07 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا انزا نام رکھنا جائز ہے؟


سوال

کیا انزا نام رکھنا جائز ہے؟

جواب

 واضح رہےکہ انزا نام کامعنی تلاش بسیارکےباوجودلغت کی کسی کتاب میں نہیں ملا،اس لیےلڑکی کےلیےیہ نام نہیں رکھناچاہیے، بہتریہ ہےکہ  لڑکی کانام صحابیات یاتابعات یاکسی نیک خاتون کےنام پررکھاجائے۔’’اسلامی نام ‘‘ کے عنوان سے ہماری ویب سائٹ میں آپشن موجود ہے اس سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔

الترغيب والترهيب میں ہے:

"عن ابن عمر رضي الله عنه- قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:(‌إن ‌من ‌حق ‌الولد على والده أن يحسن أدبه وأن يحسن اسمه وأن يعفه إذا بلغ)."

(‌‌باب في ذكر البنين والبنات وحق الأولاد على الآباء، ج:1، ص:349، ط: دار الحديث - القاهرة)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144502102168

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں