"کاشان" نام رکھنا کیسا ہے؟
’’ کاشان‘‘ ایران کے ایک شہر کا نام ہے۔لفظ ’’کاشان‘‘ کے کوئی معنی تلاش کے باوجود لغت میں نہیں مل سکے؛ اس لیے "کاشان" نام رکھنے سے بہتر ہے کہ صحابہ کرام کے ناموں میں سے کسی نام پر بچے کا نام رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144206201215
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن