بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 ذو القعدة 1445ھ 13 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کاروبارمیں کل سرمایہ اور نفع دونوں پر زکوۃ واجب ہے


سوال

کاروبار   میں  سے  اللہ  پاک  کا  حصہ  کل  رقم  سے  نکالیں  گے  یا  نفع  میں  سے ؟

جواب

اللہ  پاک  کے  حصے  سے  مراد اگر نفلی صدقہ ہے تو عمومًا نفع میں سے نکالاجاتا ہے اور اگر مقصد زکوۃ ہے تو زکوۃ نفع اور اصل  مال دونوں پر آتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307100426

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں