بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا دعانام رکھنا


سوال

بیٹی کا نام "دعا" رکھنا کیسا ہے ؟ 

جواب

دعا عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی  "پکارنا" ہے، لہذا  لڑکی کا یہ نام رکھنا جائز ہے ، البتہ بہتر یہ ہےکہ صحابیات وغیرہ کا نام رکھاجائے۔

 المعجم الوسیط میں ہے : 

(دعا).

"بالشيء دعوا ودعوة ودعاء ودعوى طلب إحضاره يقال دعا بالكتاب والشيء إلى كذا احتاج إليه."

(باب الدال ، ج : 1 ص : 286 ط دارالدعوۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144309100608

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں