بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کراچی کے کسی گوٹھ میں پلاٹ خریدنا


سوال

کراچى کے کسى گوٹھ ميں پلاٹ خريدنا جائز ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں کراچی کے کسی گوٹھ میں پلاٹ کے مالک سے پلاٹ خریدنا جائز ہے، اگر پلاٹ کے ایک سے زائد مالکان ہوں (مثلاً موروثی زمین ہو) تو  جس قدر مالکان پلاٹ کے سودے پر راضی ہوں، ان سے حصے کی زمین کا سودا معتبر ہوگا۔ نیز اگر مالک کے علاوہ کسی سے پلاٹ خریدا تو اصل مالک کی اجازت پر سودا موقوف ہوگا۔

مجلة الأحكام العدلية (1 / 206):

"يجوز لأحد الشريكين أن يتصرف مستقلًّا في الملك المشترك بإذن الآخر لكن لايجوز له أن يتصرف تصرفًا مضرًّا بالشريك."

فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111201533

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں