بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کم عمری میں بیوہ ہونے والی عورت کیا نبی کریم ﷺ سے پہلے جنت جائے گی؟


سوال

کیا کسی حدیث سے ایسا ثابت ہے کہ وہ عورتیں جو کم عمری میں بیوہ ہوجاتی ہیں وہ نبی اکرم ﷺ سے بھی پہلے جنت میں جائیں گی؟

جواب

ایسی کوئی  روایت موجود نہیں ہے، اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی طرف منسوب کرنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112201606

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں