بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کلب معلم کو گھر میں رکھنے کا حکم


سوال

کیا کلبِ معلم گھر میں رکھ سکتے ہیں؟

جواب

کتا خواہ معلم ہو یا غیر معلم، گھر میں رکھنا شرعاً جائز نہیں ہے۔

صحیح بخاری میں ہے:

"حدثنا المكي بن إبراهيم قال: حدثنا حنظلة بن أبي سفيان: سمعت سالمًا يقول سمعت عبد الله بن عمر يقول: سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول: "من اقتنى كلبا إلا كلبًا ضاريًا لصيد أو كلبَ ماشيةٍ فإنه ينقص من أجرهٖ كل يوم قيراطان."

(ج:3،کتاب الصیدوالذبائح،باب من اقتنی کلبا۔۔۔الخص:2487-2488،ط:بشری)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308101152

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں