مجھ سے ایک آدمی نے پوچھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کافر کو کافربھی مت کہوتو شیعہ کو سب کافر کیوں کہتے ہیں؟
قرآن کریم کی متعددآیتوں سے ثابت ہوتاہے کہ کافر کو کافر کہہ کر مخاطب کیا جاسکتاہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بقول سائل کے جس حدیث میں اس کی ممانعت فرمائی ہے اس کی وضاحت کی جائے تو اس کے متعلق تفصیل دیکھی اوربتائی جاسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143101200529
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن