بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کفن کی سلائی کرنے کا کیا حکم ہے؟


سوال

مردوعورت دونوں کے کفن کی سلائی کرنے کا کیاحکم ہے؟

جواب

کفن مرد کا ہویاعورت کا،اس کی سلائی کرنا غیرضروری امر ہے،اور ایسا کرناسنت سے ثابت نہیں،لہذا اس کام سے اجتناب کیا جائے۔

"المحيط البرهانى"میں ہے:

"ولنا حديث ابن عباس -رضي الله عنهما- أن النبي عليه السلام: «كفن في حلة وقميص»، والحلة اسم للثوبين عند العرب، رداء و إزار و لأن أشرف لباس الأحياء القميص، فوجب تقديمه إلا أنه لايجعل قميصه على سنة قميص الأحياء، فلايجعل له دخريض؛ لأن ذلك إنما يجعل في حق الحي ليتسع أسفله فيتيسر له المشي، والميت لايحتاج إلى ذلك، ولايجعل له الجيب أيضاً، لأن ذلك يفعل للحي ولا حاجة للميت إلى ذلك، ولايكف أطرافه، لأن ذلك للصيانة و لا حاجة إليه في حق الميت."

(کتاب الصلاۃ، الفصل الثانی والثلاثون فی الجنائز،ج:2، ص:172، ط: دارالکتب العلمیة)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144407100230

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں