بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قادیانی معالج سے علاج کا حکم


سوال

مسلمان کےلیےقادیانی ڈاکٹرسےعلاج کرنے کاکیاحکم ہے؟

جواب

مسلمان ڈاکٹراورماہرینِ فن جب میسرہیںتوغیرت ایمانی کاتقاضایہ ہےکہ قادیانی ڈاکٹرسےعلاج نہ کروایاجائے،کیونکہ قادیانی اوردیگرکافروں میںبہت فرق ہے دیگرکفارکی بنسبت قادیانیوں سےترکِ تعلقات زیادہ ضروری ہے تاکہ اپنے ایمان اوراس کے کفرکاامتیاز واضح رہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200440

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں