بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا کچرے میں سے کھانا نکال کر کھانا جائز ہے؟


سوال

مجبوری میں کچرے میں سے کھانا نکال کر کھانا جائز ہے؟

جواب

کچرے سے نکالا ہوا کھانا اگر ناپاک اور مضر صحت نہ ہو تو کھانا جائز ہے،  اور اگر ناپاک ہو یا صحت کے لیے  سخت نقصان دہ ہو تو پھر نارمل حالات میں اس کا  کھانا جائز نہیں۔

درر الحكام شرح غرر الأحكام  میں ہے:

(و) سؤر (الدجاجة المخلاة) أي الجائلة في عذرات الناس (وسباع الطير وسواكن البيوت) كالحية، والعقرب، والفأرة، والوزغة (مكروه) أما الدجاجة المخلاة فلأنها تخالط النجاسة.

(درر الحكام شرح غرر الأحكام: كتاب الطهارة (1/ 27)،ط.  دار إحياء الكتب العربية)

 العقود الدریة فی تنقیح الحامدیة میں ہے:

ضبط أھل الفقہ حرمة التناول إما: بالإسکارکالبنج، وإما الإضرار بالبدن کالتراب والتریاق، أو بالإستقذار کالمخاط والبزاق، وھذا کلہ فیما کان طاھرًا.

(العقود الدرية في تنقيحالحامدية لمحمد أمين بن عمر ابن عابدين الشامی(المتوفى :1252هـ) مسائل وفوائد شتى منالحظروالإباحة وغير ذلك، مسألة أفتى أئمة أعلام بتحريم شرب الدخان(2/363)، ط: المکتبة الحبیبیة)

فتاوی شامی میں ہے:

(قوله: يحرم أكل لحم أنتن) عزاه في التتارخانية إلى مشكل الآثار للطحاوي قال ح: أي: لأنه يضر لا لأنه نجس. وأما نحو اللبن المنتن فلا يضر ذكره الشرنبلالي في شرح كراهية الوهبانية. اهـ. قلت: ونقل في التتارخانية عن صلاة الجلابي أنه إذا اشتد تغيره تنجس، ثم نقل التوفيق بحمل الأول على ما إذا لم يشتد، ومثله في القنية، لكن في الحموي عن النهاية: أن الاستحالة إلى فساد لاتوجب النجاسة لامحالة.اهـ.

(حاشية ابن عابدين على الدر المختار: كتاب الطهارة، باب الأنجاس (1/ 349)،ط. سعيد)

فقط، واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200458

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں