بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کعبۃ اللہ کو مسجد کعبہ کہنا کیسا ہے؟


سوال

کعبہ کو مسجد کعبہ بولنا گناہ ہے یہ نہیں؟

جواب

صورت مسئولہ میں  خانہ کعبہ کو مسجد کعبہ بولنا گناہ تو نہیں ہے۔ تاہم خانہ کعبہ کے لیے  عام معروف نام بیت اللہ شریف، حرم شریف، خانہِ کعبہ، کعبۃ اللہ وغیرہ ہی استعمال کرنا چاہیے تاکہ  عوام کسی تشویش میں مبتلاء نہ ہوں ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144309100643

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں