بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کعبہ کی طرف پیر کرنا


سوال

کعبہ کی طرف پیر کرکے بیٹھنا کیسا ہے؟

جواب

بلاعذر قصداً  کعبہ کی طرف پاؤں کرکے بیٹھنا مکروہِ تحریمی ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 655):
"(ويكره) تحريماً ....  (مد رجليه في نوم أو غيره إليها) أي عمداً؛ لأنه إساءة أدب". فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144109202220

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں