بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا کعبہ کا بھی کعبہ ہے؟


سوال

میں نے ایک دوست کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ کعبہ (یعنی بیت اللہ) کا بھی کعبہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا روضہ مبارک ہے ، تو میں نے یہ پوچھنا تھا کہ کیا یہ بات درست ہے اور اس بات کا مطلب بھی سمجھا دیں اور کیا یہ جملہ کہنا جائز ہے ؟

جواب

صورت مسئولہ میں سائل کے دوست کی  مذکورہ بات کا ثبوت    قرآن وسنت میں نہیں ہے،اس لیے درست نہیں،نیز یہ کہ روضہ مبارک سے پہلے زمانے میں کعبہ کا کعبہ سے خالی ہونا لازم آئے گا،یہ بات بھی درست نہیں،اور کعبہ کا بھی کعبہ ہونا قرآن وسنت سے  ثابت نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503101677

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں