بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیااریج نام درست ہے؟


سوال

کیااریج نام درست ہے؟

جواب

’’اریج‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے، اس کے معنیٰ ہیں: خوش بو دار اور مہکتی ہوا۔ اس معنیٰ کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے۔

تاج العروس میں ہے:

"أرج: (الأرج، محركة) نفحة الريح الطيبة.

(و) عن ابن سيده ( {الأريج} والأريجة) : الريح الطيبة، وجمعها {الأرائج، وأنشد ابن الأعرابي:

كأن ريحًا من خزامى عالج                         أوريح مسك طيب الأرائج"

 (باب الجیم ، ج:5، ص: 402، ط: التراث العلمی)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144505101622

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں