جفتی کرنے کے لئے متعین کیا ہوا جانور کی قربانی کر سکتے ہیں؟
صورتِ مسئولہ میں جفتی کرنے والے جانورکی قربانی جائز ہے۔
بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع میں ہے :
" أما جنسه فهو أن يكون من الأجناس الثلاثة الغنم أو الإبل أو البقر، ويدخل في كل جنس نوعه والذكر والأنثى منه والخصي والفحل لانطلاق اسم الجنس على ذلك، والمعز نوع من الغنم، والجاموس نوع من البقر بدليل أنه يضم ذلك إلى الغنم والبقر في باب الزكاة ".
(ج:5، ص:69، ط:دار الكتب العلمية)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144407102038
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن