کیا جنبی صرف وضو کرکے نماز ادا کر سکتا ہے؟
صورت مسئولہ میں جنبی شخص کے لیے غسل کیے بغیر صرف وضو کر نماز پڑھنا ہر گز جائز نہیں ہے۔
البحر الرائق میں ہے:
"فرض الغسل عند خروج مني موصوف بالدفق والشهوة عند الانفصال عن محله."
(کتاب الطهارۃ , موجبات الغسل جلد 1 ص: 57 ط: دارالکتاب الاسلامي)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144411102523
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن