بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 جمادى الاخرى 1446ھ 13 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

جُنَيْنَة نام رکھنا


سوال

میں اپنی بیٹی کانام “جُنَيْنَة ” رکھنا چاہتا ہوں۔ کیا یہ نام رکھنا صحیح  ہے اور اس کا مطلب کیا ہے؟ In English this word is pronounce “Junainah” and in Arabic “ جُنَيْنَة”

جواب

"جُنَيْنَة"  جنة کی تصغیر ہے،عربی زبان میں چھوٹےباغ کو کہتے ہیں،معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھ سکتے ہیں۔تاہم صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا بہتر ہے۔

تکملۃ المعاجم العربیۃ میں ہے:

‌"جنينة، تجمع على جنائن: بستان (بوشر).

على الجنينات: خرطون، دودة الأرض (بوشر).

وجنينة عند ابن ليون ‌جنينة تصغير جنة، والعامة فيما يقول ينطقونها ‌جنينة بكسر الجيم. ويظهر أنها عند بوشر ‌جنينة إذا استدللنا بجمعها على جنائن عنده.

وهي في محيط المحيط ‌جُنَينة وتجمع على جنينات وهي البستان تزرع فيها أشجار الفواكه والزهور.

جنيناتي: بستاني، العامل في الجنينة (محيط المحيط).

جنائني: بستاني، العامل في الجنينة."

(ج2،ص293،وزارۃ الثقافۃ والاعلام)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144403100575

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں