بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کی نماز میں امام کے علاوہ لوگوں میں امامت کی صلاحیت ضروری نہیں


سوال

جمعہ کی نماز میں چار افراد بالغ ہو نا کافی ہے یا وہ  ایسے ہوں کہ جماعت بھی پڑھا سکیں؟

جواب

جمعہ کی نماز کے لیے چار بالغ افراد کا ہونا کافی ہے جن میں سے ایک  میں امامت کی صلاحیت ہو،   (یعنی امامت کا طریقہ، مسائل وغیرہ  معلوم ہوں)۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2 / 151):

(و) السادس: (الجماعة) وأقلها ثلاثة رجال (ولو غير الثلاثة الذين حضروا) الخطبة (سوى الإمام) بالنص لأنه لا بد من الذاكر وهو الخطيب وثلاثة سواه بنص -{فاسعوا إلى ذكر الله} [الجمعة: 9].

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144108201025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں