بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 صفر 1443ھ 17 ستمبر 2021 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کے دن واقعی صدقہ کا دگنا ثواب ملتا ہے؟


سوال

 جمعہ کے دن واقعی صدقہ کا دگنا ثواب ملتا ہے؟

جواب

بے شک جمعہ کا دن افضل الایام ہے، لیکن اس دن صدقہ کا ثواب بڑھ جاتا ہے، یا دوگنا ملتا ہے، اس بارے میں کوئی صریح حدیث نہیں مل سکی۔   فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211201614

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں