بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کے دن زوال اور زوال کے وقت میں اذان کا حکم


سوال

کیا جمعہ کے دن زوال ہوتا ہے ؟ اگر ہے تو کیا جمعہ کے دن زوال میں اذان دے سکتے ہیں ؟

جواب

اوقات کے لحاظ سے تمام ایام برابر ہیں، جمعہ کے دن بھی زوال کا وقت ہوتا ہے، اور دیگر ایام کی طرح اس دن بھی  اس وقت میں اذان دینا اور نماز پڑھنا درست نہیں۔

معارف السنن میں حضرت مولانا سید محمدیوسف بنوری رحمہ اللہ لکھتے ہیں:

"و بالجملة فهذا الأذان کان قبل التأذین بین یدي الخطیب، وکان في أول وقت الظهر متصلاً بالزوال". (ص 396 ج 4)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200976

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں