بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جبران نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

جُبران نام رکھنا درست ہے؟

جواب

جبران نام ركھنا درست ہے،ایک روایت کے مطابق یہ اس رجل مؤمن کا نام ہے جس کا ذکر" سورۃ  غافر "  پارہ نمبر 24  میں آیا ہے، البتہ یہ نام زیادہ تر عیسائی رکھتے ہیں، اس لیے کوئی دوسرا نام رکھا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔

تفسير البغوی  میں ہے :

" وقال رجل مؤمن يكتم إيمانه من آل فرعون، وكان اسمه حزبيل عند ابن عباس، وأكثر العلماء.

وقال ابن إسحاق: كان اسمه ‌جبران. وقيل: كان اسم الرجل الذي آمن من آل فرعون حبيبا."

(سورۃ الغافر،رقم الآية: 27، ج: 4، ص: 110،ط: احياء التراث)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501100574

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں