بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جبہ ٹخنوں سے نیچے رکھنے کا حکم


سوال

 کیا جبہ  ٹخنوں کے نیچے رکھنا  جا ئز ہے؟ جب کہ جبہ کے اندر پائجامہ ٹخنوں کے اوپر ہو۔

جواب

جبہ کے اندر پاجامہ ٹخنوں سے اوپر ہونے کے باوجود جبہ ٹخنوں سے نیچے لٹکانا جائز نہیں۔

عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری میں ہے:

"(من جر ثوبه) يدخل فيه الإزار والرداء والقميص والسراويل والجبة والقباء وغير ذلك مما يسمى ثوبا".

(عمدة القاري: كتاب اللباس 21/ 295 ، ط. دار إحياء التراث العربي - بيروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311102026

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں