بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جو پلاٹ بیچ کر رہائشی خریدنے کی نیت ہو، اس کی زکاۃ کا حکم


سوال

پلاٹ کی بکنگ اس نیت سے کی ہے کہ آ ئندہ رہائش کے لیے جو گھر خریدا جائے گا اس کی خریداری کے لیے اس پلاٹ کو بیچ کر رقم استعمال کی جائے گی،  ایسے پلاٹ پر زکاۃ دینی ہو گی؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں زکاۃ کا سال مکمل ہونے کی صورت میں مذکورہ پلاٹ کی قیمتِ فروخت سے اس سال کی واجب الادا  اقساط منہا کرنے کے بعد بقیہ رقم پر زکاۃ ادا کرنا لازم ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2 / 267):
"(أو نية التجارة) في العروض، إما صريحًا ولا بد من مقارنتها لعقد التجارة". فقط و الله أعلم


فتوی نمبر : 144109200871

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں