بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

جو مسجد چھت کے اوپربنی اس میں نماز جمعہ کا حکم


سوال

 جو مسجد چھت کے اوپر بنی ہوتی ہے کیا اس میں نماز جمعہ پڑھنا جائز ہے؟

جواب

صورت مسئو لہ میں جمعہ کی دیگر شرائط کی موجودگی میں چھت کے اوپر بنے مصلی میں جمعہ کی نماز پڑھنا درست ہے۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع میں ہے:

"وأما الشرائط التي ترجع إلى غير المصلي فخمسة في ظاهر الروايات، المصر الجامع، والسلطان، والخطبة، والجماعة، والوقت".

(كتاب الصلاۃ،فصل بيان شرائط الجمعة،ج:1،ص:259،ط:دار الكتب العلمية)

فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144410101815

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں