بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 جُمادى الأولى 1446ھ 12 نومبر 2024 ء

دارالافتاء

 

جو بندہ اپنی مونچھوں کو تاؤ دے، وہ ایسے ہے کہ اس نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی گردن کو مروڑا كی تحقيق


سوال

 جو بندہ اپنی  مونچھوں کو تاؤ دے ، وہ ایسے ہے کہ اس نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی گردن کو مروڑا  ہے۔

کیایہ بات  حدیث سے ثابت ہے؟  

جواب

 تلاش بسیار کے باوجود ہمیں کوئی ایسی حدیث نہیں مل سکی کہ  جس میں یہ ہو کہ جس نے مونچوں کو تاؤ دیا اس نے میری گردن کو مروڑا ،  لہذا بلاثبوت  اسے بیان کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144502101019

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں