بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جسم کے کسی عضو ہر اللہ یا رسول کا نام ظاہر ہونے کی فضیلت


سوال

کسی کے بدن جسم کے کسی عضو پر اللہ یا محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا نام ظاہر ہو جائے اس بارے میں کوئی فضیلت وغیرہ قرآن و سنت اور شریعتِ مطہرہ میں ثابت ہے؟

جواب

جسم پر ’’اللہ‘‘ یا ’’رسول‘‘ کا نام ظاہر ہونے کی شریعت میں کوئی فضیلت وارد نہیں ہے، نہ اس پر اخروی کامیابی کا مدار ہے، شریعت نے انسان کو اعمال کا مکلف بنایا ہے، اس کی طرف توجہ دی جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201296

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں