بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

جس چٹائی پر میت کو لٹایا گیا ہو اس کے استعمال کا حکم


سوال

میت کو غسل دینے کے بعد جس چٹائی پر لٹایا گیا ہے کیا اس کو استعمال میں لاسکتے ہیں؟

جواب

 میت کو غسل دینے کے بعد جس چٹائی پر لٹایا گیا ہو اس کو استعمال کرسکتے ہیں ،صدقہ کرنا ضروری نہیں ہے۔

 فتاوی عالمگیری میں ہے:

"وبقي ‌الكفن عاد إلى التركة ولو كفنه أجنبي أو قريبه من مال نفسه يعود إلى المكفن، كذا في معراج الدراية."

(کتاب الصلوۃ، الباب الحادي و العشرون فی الجنائز،1/ 162 ط: دارالفکر)

فقط و اللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144402100263

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں