بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 محرم 1447ھ 01 جولائی 2025 ء

دارالافتاء

 

جس بکرے کے بال اڑگئے ہوں اس کی قربانی کا حکم


سوال

 مسئلہ یہ ہے کہ اگر بکرے کے بال کسی وجہ سے اڑ گئے ہوں  تو اس کی قربانی جائز ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں مذکورہ بکرے کی قربانی جائز ہے۔

فتاوی عالمگیریہ میں ہے:

"وكذا المجزوزة وهي التي ‌جز ‌صوفها، كذا في فتاوى قاضي خان."

(كتاب الأضحية، الباب الخامس، ج:5، ص:298، ط: دار الفکر)

أیضاً:

"‌تناثر ‌شعر الأضحية في غير وقته يجوز إذا كان لها نقي أي مخ كذا في القنية."

(كتاب الأضحية، الباب الخامس، ج:5، ص:299، ط: دار الفکر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144612100601

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں