بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جس بکرے کا پیدائشی طور پر کپورا نہ ہو تو اس کی قربانی کا حکم


سوال

اگر ایک بکرے کا کپورا پیدائشی طور پر نہ ہو تو اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟

جواب

ایک کپورے والے بکرےکی قربانی کرنا جائز ہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"ويجوز المجبوب العاجز عن الجماع."

(كتاب الأضحية، الباب الخامس في بيان محل إقامة الواجب، ج: 5، ص: 297، ط: رشيدية)

الدر المختار میں ہے:

"(ويضحي بالجماء والخصي والثولاء)."

(‌‌شامي، كتاب الأضحية، ج: 6، ص: 323، ط: سعید)

'تبیین الحقائق' میں ہے:

"(ويضحي بالجماء)... (والخصي)، وعن أبي حنيفة هو أولى؛ لأن لحمه أطيب، وقد صح أنه - صلى الله عليه وسلم - «ضحى بكبشين أملحين موجوأين»... والموجوء المخصي، الوجاء هو أن يضرب عروق الخصية بشيء.

(قوله: والموجوء المخصي) سيجيء في كلام الشارح في الكراهية أيضا أن الموجوء هو المخصي (قوله: هو أن يضرب عروق الخصية بشيء) قلت المخصي منزوع الخصيتين والموجوء الذي يلوي عروق الخصية فيصير كالخصي. اهـ عيني."

(كتاب الأضحية، ج: 6، ص: 479، ط: دار الكتب العلمية)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144412100496

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں