بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

سدرۃ المنتھی سے آگے جبریل کے نہ جانے کی وجہ


سوال

سدرۃالمنتٰھی سے آگے جبریٔل کیوں نہیں گئے؟

جواب

سدرۃ المنتھی سے آگے حضرت  جبرئیل امین   اس لئے نہیں گئے کیونکہ آگے جانے کی اجازت نہیں تھی ۔

تفسیرالقرطبی میں ہے:

"قال: لما صعد النبي صلى الله عليه وسلم وبلغ في السموات في مكان مرتفع ومعه جبريل حتى جاوزسدرة المنتهى فقال له جبريل: إني لم أجاوز هذا الموضع ولم يؤمر بالمجاوزة أحد هذا الموضع غيرک".

(تفسیر القرطبی، سورۃ البقرہ ایت نمبر4/285/ 492  الناشرالدار الرسالۃ العالمیہ  الطبعۃ الاولی)

تفسیر مظہری میں ہے:

"ومعنى قوله إليها ينتهى علم الخلائق يعنى ان بعض المخلوقات اعنى الملائكة يحضرون إلى سدرة المنتهى ولا يتجاوزها أحد من الخلائق".

(تفسیر مظہری ،سورۃ النجم،112/9 مکتبہ رشیدیہ)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144508100850

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں