بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 شوال 1445ھ 08 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

jawa eye app سے کمانا


سوال

Jawa eye app جو آج کل بہت مشہور ہے اس میں 50 ڈالر جمع کرنا ہوتا ہے جس کے بدلے روز دو ڈالر ملتے رہتے ہیں اور مزید اور لوگوںں کو اس پر بلانے کے  ملتے ہیں،  یہ کیسا ہے جائز یا ناجائز ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ  میں  مذکورہ  ایپ  کے ذریعے  کمانے  کی  جو  تفصیل  سائل  نے بتائی  ہے،  وہ  ناجائز  ہے۔

حاشیۃ  ابن  عابدین  میں  ہے:

"ما في الزيلعي قبيل باب الصرف في بحث ما يبطل بالشرط الفاسد حيث قال: و الأصل فيه أنّ كلّ ما كان مبادلة مال بمال يبطل بالشروط ‌الفاسدة ...؛ لأنّ الشروط ‌الفاسدة من باب الربا، ....؛ لأنّ الربا هو الفضل الخالي عن العوض، و حقيقة الشروط ‌الفاسدة هي زيادة ما لايقتضيه العقد و لايلائمه فيكون فيه فضل خال عن العوض و هو الربا بعينه اهـ ملخصًا."

(کتاب البیوع، باب الربا، 5/ 169 ط: سعید)

فقط  و الله  اعلم


فتوی نمبر : 144409100220

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں