بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جانور کے نر بچے کی اس کی ماں کے ساتھ جفتی کروانا


سوال

جانور کے نر بچے سے اس کے ماں کے ساتھ ازخود جفتی کروانا جائزہے؟

جواب

 جانور احکامِ شریعت کے مکلف نہیں ہیں، لہٰذا جانور کے نر بچے کی اس کی ماں  کے ساتھ جفتی کرانا جائز ہے، بشرطیکہ اس میں کسی قسم کا ضرر نہ ہو۔ 

وفي الموسوعة الفقهية الكويتية:

"الإنزاء الّذي لايضرّ - كالإنزاء على مثله أو نحوه أو مقاربه - جائز، كخيلٍ بمثلها أو بحميرٍ، أمّا إذا كان يضرّ - كإنزاء الحمير على الخيل - فإنّ من الفقهاء من كرهه."

(7/ 410ط:وزارة اللأوقاف الشؤن الإسلامية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200233

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں