بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

جنت کی عمرکتنی ہے؟


سوال

جنت کی عمر کیا ہے ؟ یعنی جنت کب تک قائم رہے گی؟ رہنمائی فرمائیں۔

جواب

جنت بھی اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ جگہ ہےجس کی عمر کی کوئی تحدید نہیں ہے، تاہم اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کی بناء پر اس کو ہمیشہ کے لئے برقرار رکھےگا۔

شرح العقيدة الطحاوية لابن أبي العز الحنفي میں ہے:

"(والجنة والنار مخلوقتان، لا تفنيان أبدا ولا تبيدان...

وقوله:"لا تفنيان أبدا ولا تبيدان"- هذا قول جمهور الأئمة من السلف والخلف...

فأما أبدية الجنة، وأنها لا تفنى ولا تبيد، فهذا مما يعلم بالضرورة أن الرسول صلى الله عليه وسلم أخبر به، قال تعالى: {وأما الذين سعدوا ففي الجنة خالدين فيها ما دامت السماوات والأرض إلا ما شاء ربك عطاء غير مجذوذ}، أي غير مقطوع".

(قوله:"لا تفنيان أبدا ولا تبيدان، ص:283، ط:وکالۃ الطباعۃ والترجمۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144507100165

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں