جنت میں ایک مرد کو کتنی حوریں ملیں گی یا کتنی اس کی بیویاں ہوں گی؟
ترمذی شریف کی روایت ہے کہ ادنیٰ جنتی کو اسّی ہزار خادم اور بہتر بیویاں ملیں گی۔
سنن الترمذي (4/ 695):
"عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم: أدنى أهل الجنة الذي له ثمانون ألف خادم و اثنتان و سبعون زوجةً."
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144212201867
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن