کیا بنوری ٹاؤن میں رشتہ کا استخارہ کیا جاتا ہے؟
استخارہ خود کرنا مسنون ہے، لہذا خود ہی استخارہ کیا جائے، جامعہ میں استخارہ کرنے کا کوئی شعبہ نہیں۔
استخارہ کے طریقہ کے لیے دیکھیے:
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144201200156
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن